تعلیم

اس کیٹا گری میں 16 خبریں موجود ہیں

ایک ہاتھ، ایک پاؤں، اور ان گنت خواب ـــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــــــــ تحریر اتل لالا شیرانی ـــــــــــــــــــــــــــــــ

ـــــــــــــــــ ایک ہاتھ، ایک پاؤں، اور ان گنت خواب ـــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــــــــ تحریر اتل لالا شیرانی ـــــــــــــــــــــــــــــــ آج 3 دسمبر ہے جسکو یوم معذور کے طور پر منایا جاتا ہے آج کے دن کے مناسبت سے ایک آپ بیتی کے خدمت…

شیرانی.ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شیرانی،ای ایس پی یونیسف پروگرام منیجر کی کاوشیں قابل ستائش ہیں.اسسٹنٹ کمشنر یوسف ہاشمی

شیرانی۔۔وزیراعلی اور چیف سیکرٹری کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر ثناء مہ جبین عمرانی کی اولین ترجیحات میں تعلیم اور محکمہ صحت شامل ہیں اسسٹنٹ کمشنر محمد یوسف ہاشمی کا محکمہ تعلیم اور ای ایس پی(یونیسف) کے زیر اہتمام…

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب کا اعزاز:

ژوب گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج قلعہ سیف اللہ میں انسدادِ بدعنوانی کے حوالے سے گورنمنٹ آف بلوچستان کے تحت منعقدہ ڈویژنل سطح کے مقابلوں میں گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب کے طلبہ نے ڈویژنل سطح کے تین مسابقہ جات میں…

ڈپٹی کمشنر شیرانی ثناء مہ جبین کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس.ڈی ای جی گروپ میں اہم فیصلے کئے گئے.

رپورٹ .اسداللہ شیرانی ڈپٹی کمشنر ثناء ماجبین عمرانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تازہ خان ناصر،اسسٹنٹ کمشنر محمد یوسف ہاشمی، ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن امداد حسین ملغانی خزانہ آفیسر محمداسلم حریفال یونیسف…

شیرانی.ہائی سکول خان عالم سینٹرمیں مڈل اسٹینڈرڈ امتحانات کا آغاز ہوگیا.

شیرانی.ضلع شیرانی میں مڈل لیول امتحان کا آغاز.ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تازہ خان ناصر ڈسٹرکٹ آفیسر شیرانی امداد حسین ملغانی نے سینٹر کا دورہ کیا سینٹر کے انتظامات کا جائزہ لیا امتحانی ہال کا موحول تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ڈی…

ژوب.گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب میں بی ایس کے چار نئے پروگرامز کے لئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد:

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب نے دورِ جدید کی تعلیمی نظریات اور ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے محدود وسائل کے باوجود حالیہ سیشن کے آغاز پر بی ایس کے چار جاری پروگرامز کی کامیاب پیش رفت کے بعد چار نئے…

گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل کا بیوٹمز کے طلباء اور اساتذہ کے لئے تارٰیخی اقدام

کوئٹہ.. گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل کی دور اندیش قیادت نے ژوب کے عوام کے دل جیت لئے۔ اس تاریخی اقدام میں گورنر نے بیوٹمز یونیورسٹی کے 12ویں سینٹ اجلاس میں ژوب کیمپس بیوٹمز یونیورسٹی کے تمام عارضی ملازمین کو مستقل حیثیت…

ژوب .ماڈل ہائی سکول ژوب پرنسپل کے جبری ٹرانسفر کے خلاف طلباء کا احتجاج ڈی آئی خان قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا.

ژوب.ہائیرسیکنڈری ماڈل ہائی سکول ژوب کے پرنسپل وزیر خان کے جبری ٹرانسفر کے خلاف طلباء ڈگری کالج کے قریب ڈی آئی خان قومی شاہراہ کو بند کردیا طلباء نےجبری ٹرانسفر کو مسترد کرتے ہوے کہاکہ وزیر خان نے جب سے…

سرکاری سکول کلرک طلباء کے مڈل امتحانات کی 25 لاکھ فیس ان لائن جوئے میں ہار گیا

ژوب : سرکاری سکول کلرک طلبہ کے امتحان داخلہ فیس کے مد میں جمع لاکھوں روپے آن لائن جوا میں ہار گئے ، پرنسپل وزیر خان گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول کے نویں اور دسویں جماعت کے 878 طلبہ کے…

تعلیمی اداروں میں کمپیوٹر کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار کردہ ایک تھیم “اردو پیپر” کے لیے لکھی ہے۔ اس تحریر کا مقصد صرف ارو صرف اس تھیم میں مواد دکھانا ہے۔ یہ تھیم بہترین خصوصیات کی حامل…