ژوب
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع ژوب صدر ظفر اللہ کاکڑ او جنرل سیکرٹری ملک رحمان اللہ مندوخیل کی جانب سے پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد
ژوب (عبداللہ حریفال)پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر ظفر اللہ کاکڑ او جنرل سیکرٹری ملک رحمان اللہ مندوخیل نے پاکستان پیپلز پارٹی کے57ویں یوم تاسیس کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ شہید بھٹو نے سر زمین بے آئین کو…
ژوب ڈویژن محکمہ صحت میں ڈاکٹرز کے عارضی آسامیوں پر انٹرویوز مکمل ہوگئے.
رپورٹ( عبداللہ حریفال) ژوب ڈویژن میں محکمہ صحت کے جو ڈویژن لیول کنٹریکٹ بیس ایم بی بی ایس کے خالی آسامیوں پرانٹرویوکمشنر ژوب ڈویژن ذیشان لاشاری کی سربراہی میں لیا گیا کمیٹی ممبران میں ڈپٹی کمشنر ژوب محبوب اچکزئی ڈپٹی…
ژوب پاسپورٹ آفس کثیرآبادی کیلئے نہایت احسن طریقے سے اپنی پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دے رہا ہے
ژوب رپورٹ(عبداللہ حریفال) اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریجنل پاسپورٹ آفس (آرپی او) ژوب یوسف رشید نے کہا ہے، کہ بین الاقوامی سفر کیلئے پاسپورٹ ایک اہم ڈاکومنٹ ہے، جوکہ وزارت داخلہ کی شاخ ڈآئریکٹر جنرل آف امیگریشن کی جانب سے پاکستانی شہریوں…
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب کا اعزاز:
ژوب گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج قلعہ سیف اللہ میں انسدادِ بدعنوانی کے حوالے سے گورنمنٹ آف بلوچستان کے تحت منعقدہ ڈویژنل سطح کے مقابلوں میں گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب کے طلبہ نے ڈویژنل سطح کے تین مسابقہ جات میں…
ژوب.گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب میں بی ایس کے چار نئے پروگرامز کے لئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد:
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب نے دورِ جدید کی تعلیمی نظریات اور ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے محدود وسائل کے باوجود حالیہ سیشن کے آغاز پر بی ایس کے چار جاری پروگرامز کی کامیاب پیش رفت کے بعد چار نئے…
ژوب .ماڈل ہائی سکول ژوب پرنسپل کے جبری ٹرانسفر کے خلاف طلباء کا احتجاج ڈی آئی خان قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا.
ژوب.ہائیرسیکنڈری ماڈل ہائی سکول ژوب کے پرنسپل وزیر خان کے جبری ٹرانسفر کے خلاف طلباء ڈگری کالج کے قریب ڈی آئی خان قومی شاہراہ کو بند کردیا طلباء نےجبری ٹرانسفر کو مسترد کرتے ہوے کہاکہ وزیر خان نے جب سے…
سرکاری سکول کلرک طلباء کے مڈل امتحانات کی 25 لاکھ فیس ان لائن جوئے میں ہار گیا
ژوب : سرکاری سکول کلرک طلبہ کے امتحان داخلہ فیس کے مد میں جمع لاکھوں روپے آن لائن جوا میں ہار گئے ، پرنسپل وزیر خان گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول کے نویں اور دسویں جماعت کے 878 طلبہ کے…
یونیسف کے زیر اہتمام پولیوآگاہی مہم کے سلسلے میں سیشن کا انعقاد
ڈی ایچ او آفس میں پولیو کمیونیکیشن نیٹ ورک یونیسف کےکورڈینیٹر صمد خان حریفال کی جانب سے میڈیا نمائندوں کے ساتھ ایک اہم سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پولیو کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال…